Duration 1:12

پاکستان سمیت غیر ملکی عازمین رواں برس حج نہیں کر سکیں گے Egypt

Published 12 Jun 2021

پاکستان سمیت غیر ملکی عازمین رواں برس حج نہیں کر سکیں گے June 12, 2021 کورونا وبا کے باعث پاکستان سمیت غیر ملکی عازمین رواں برس حج کے لئے سعودی عرب نہیں جا سکیں گے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار افراد ہی حج کر سکیں گے۔ جاری اعلامیے کے مطابق کسی ملک کے شہریوں کو رواں سال حج کے لیے نہیں آنے دیا جائے گا۔ بیرون ملک رہنے والے افراد کو حج کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکی افراد حج کی سعادت حاصل کر سکیں اور صرف ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی حج کی اجازت ہوگی۔

Category

Show more

Comments - 1