Duration 3:57

Single National Curriculum Registration SNC of All private Schools | سنگل نیشنل کریکولم کی رجسٹریشن Egypt

538 watched
0
11
Published 25 Jun 2021

پاکستان کے تعلیمی نظام کو درپیش مسائل کے حل کی طرف کئے گئے اقدامات میں سب سے بڑی مشکل کریکولم کی کی ترتیب و تشکیل نو تھا لیکن لیکن اب ہمارے ملک میں سنگل نیشنل کریکولم کا خواب پورا ہونے والا ہے سنگل نیشنل کریکولم یکساں نصاب کی ضرورت سنگل نیشنل کریکولم (یکساں نصاب ) کی ضرورت دراصل ملک میں موجود ہ کی نصاب سے پیدا ہونے والے والے مسائل کے حل کل کے لیے پیش آئی، اعلٰی تعلیم، ملازمت اور اسکالرشپ کے حصول کے لئے مقابلے کے امتحانات میں اس نصابی تقسیم کی وجہ سے طبقاتی مسائل بڑھ رہے تھے یکساں تعلیمی درجات پر مختلف علمی مہارتیں اور صلاحیتیں طلباء میں احساس کمتری پیدا کر رہی تھی سنگل نیشنل کریکولم (یکساں نصاب ) کا مطلب سنگل نیشنل کریکولم ( یکساں نصاب) کا مطلب یہ ہے کہ پورے ملک میں موجود تمام تعلیمی ادارے اب حکومت کے بنائے گئے نئے تعلیمی نصاب کے مطابق یکساں تعلیمی درجات پر وہ کم از کم تعلیمی مہارتیں اورصلاحیتیں طلباء کودینے یا پیدا کر نے کے پابند ہوں گے جو سنگل نیشنل کریکولم میں وضع کر دی گئی ہیں اور انہیں سٹینڈرڈز پر تمام مقابلہ جات و امتحانات ہوں گے وزیر اعظم پاکستان کا ویژن سب کے لئے ایک نظام تعلیم کا مطلب ایک نصاب ، ایک زبان (بطور ذریعہ تعلیم) اور جائزے کا مشترکہ اور ایک پلیٹ فارم ہے تاکہ تمام بچوں کو اعلی تعلیم کے لئے مناسب اور برابر مواقع ملیں اس سمت میں میں سنگل نیشنل کریکولم ایک قدم ہے نیشنل کریکولم کونسل کا قیام اور کردار اور کام نیشنل کریکولم کونسل 46 ممبران پر مشتمل ایک باڈی ہے جس میں وفاقی وزیر تعلیم بطور چیئرمین ، صوبا ئی و علاقائی وزرآ تعلیم ، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن، اتحاد تنظیم المدارس پاکستان کے سربراہان، تمام صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈز کے چیئرمین کے ساتھ ساتھ پاکستان آرمی نیوی اور ائیر فورس کے تعلیمی اداروں کے نمائندگان، نمایاں سکالرز اور ماہرین تعلیم شامل ہوتے ہیں نیشنل کریکولم کونسل پیشہ ورانہ ، ناصحانہ اور مشاورتی قومی باڈی کے طور پر وفاقی اکائیوں کے ساتھ مل کر کریکولم کے بنانے میں نگہبانی اور رہنمائی کی خدمات سرانجام دیتی ہے۔ اس وقت سنگل نیشنل کریکولم بنانے کا عمل جاری ہے اور اس کا پہلا حصہ کلاس پنجم تک کے لیے بن چکا ہے اور ان کی ماڈل ٹیکسٹ بکس بھی بن چکی ہیں نیشنل کریکولم کونسل آئندہ سنگل نیشنل کریکولم برائے کلاس ششم تا ہشتم مع ماڈل ٹیکسٹ بکس اپریل 2022 تک ، سنگل نیشنل کریکولم برائے کلاس نہم تا بارھویں مع ماڈل ٹیکسٹ بکس اپریل 2023 تک ، ٹیچر ٹریننگ ماڈیولز اور امتحانی فریم ورک تیار کرے گی --------------------------------------------------------------------- 00:00 - سنگل نیشنل کریکولم ہوتا کیا ہے؟ 01:40 - سنگل نیشنل کریکولم پر اساتذہ کا رجسٹریشن کا طریقہ کار 03:20 - سنگل نیشنل کریکولم پر کورس کے انتخاب کا طریقہ --------------------------------------------------------------------- #SNC #singlenationalcurriculum #school #2021 #punjab #nationalcurriculum #curriculum #single #education #teacher #headteacher #aeo #dydeo #deo #ceo #vision #primeminister #imrankhan #registration #SNC_2021 #SNCPortal #SNC_Registration #SingleNationalCurriculumPortalRegistration #Publicschoolteachersregistration #Privateschoolteachersregistration #Governmentteachersregistration #LMSRegistartion #SNCTeacherstrainingprocess #gradeonetofiveTeachersTraining #SNCkakiamatlbhai #SNCMeaning #SNC2021Detail #SNCRegistrationcompleteprocessinurduandhindi #SingleNationCurriculumTraining #SNCSubjectsCategory #SNCSubjectGroup #SNCLoginProcess #SNCparloginkaisyhonahai #SIS_SNC2021 #HRMS_SNC2021

Category

Show more

Comments - 1