Duration 5:53

وسطیٰ ضلع گاندربل میں ناگہ بل اور سرژ ڈمپنگ یارڈ میں تبدیل Egypt

26 watched
0
1
Published 15 Feb 2022

وسطیٰ ضلع گاندربل میں ناگہ بل اور سرژ کے مقام پر گندگی کے ڈھیر جمع ہونے سے مقامی آبادی میں ناراضگی پائی جارہی ہے. مقامی لوگوں کے مطابق ٹنوں کے حساب سے گندگی کے ڈھیر ہونے سے اس پر درجنوں آوارہ کتے گھومتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے عبور و مرور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے.l

Category

Show more

Comments - 0