Duration 16:57

Sultan Muhammad II,Sultan Fateh Qustuntunia, Seventh Sultan of Ottoman Empire, Epi-22 Pat-9

86 watched
0
11
Published 2 Oct 2020

اس نشست کا موضوع سلطان محمد فاتح کی زیر ک خیالی ، دانش و ذہانت ، دنیا کی لازوال نوعیت کی بحریہ رزمیہ کی حکمت عملی ہے ، جس کے ذریعے اس نے بحر مر مر ، تنگنائے باسفورس ، اور لیکوس کی وادی کے ساتھ سمندر کی موج سے موج ٹکرادی۔ اس نےکیسے خشکی کے بنجر ٹیلوں کو موجوں میں تبدیل کر دیا ۔ اس کی دیدہ دلیری اور عزم نے اڑتے ہوئے بیزنطینی طائروں کس طرح زمین پر بسم اللہ کر دیا ؟

Category

Show more

Comments - 0